کولگام کے ززری پورہ کے ندیم احمد ڈار 13 دنوں سے لاپتہ تھے۔ اس ضمن میں ان کے اہلخانہ نے پولیس میں مقدمہ درج کرایا تھا۔
پولیس کو ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ ندیم نے عسکریت پسند تنظیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

وہیں پولیس نے ززری پورہ میں ایک جگہ چھاپہ مارا اور وہاں سے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
گرفتار شدگان کے اہلخانہ نے گرفتار سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔