اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام: خاتون نے زہریلی شیٔ کھاکر خودکشی کرلی - خاتون کو قاضی گنڈ کے ہسپتال منتقل

پولیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کرکے قانونی کارروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا ہے۔

woman commits suicide
خاتون نے زہریلی شے کھا کر خودکش کی

By

Published : Sep 21, 2021, 3:33 PM IST

کولگام ضلع کے قاضی گنڈ علاقہ میں خاتون نے زہریلی شے کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ برنیل لامڑ میں 36 سالہ مخفی نامی خاتون نے گھر میں زہریلی شے کھائی۔

خاتون نے زہریلی شے کھا کر خودکش کی

خاتون کو قاضی گنڈ کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ لیکن یہاں موجود ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ خاتون کی موت کی خبر پھیلتے ہی آبائی گاؤں میں صف ماتم بچھ گئی۔ پولیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کرکے قانونی لوازمات کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details