اردو

urdu

ETV Bharat / city

Two OGW Arrested in Shopian: شوپیاں میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار - SECURITY FORCES IN SHOPIAN

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز نے دو عسکری معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویTwo OGW Arrested in Shopian کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے گولہ بھی برآمد کیا ہے۔

two-ogw-arrested-with-ammuniation-in-shopian
شوپیاں میں دو عسکری معاون گرفتار

By

Published : Jan 14, 2022, 9:52 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز نے دو عسکریت پسندوں کے عیانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعوی Two OGW Arrested in Shopian کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے ہتھیار و دیگر قابل اعتراض چیزیں برآمد بھی کیے ہیں۔



ذرائع کے مطابق فورسز اہلکاروں نے ضلع کے کھجپورہ زینہ پورہ علاقے میں اس وقت دو عسکریت پسندوں کے عیانت کاروں کو گرفتار کرلیا جب یہ دونوں عیانت کار سکیورٹی فورسز کو دیکھ کر بھاگ رہے تھے۔

فورسز اہلکاروں نے دونوں کو گرفتار کرکے ان سے ہتھیار برآمد کرکے انہیں حراست میں لے لیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:Ammunition Recovered in Ganderbal: گاندربل میں تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود برآمد


اس حوالہ سے ابھی تک پولیس کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے اور نہ گرفتار شدہ افراد کی شناخت معلوم ہوسکی ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details