اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام میں ٹریفک بیداری مہم - Kashmir

ریاست جموں کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سے متعلق ٹریفک پولیس اور ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے بیداری مہم چلائی گئی۔

kulgam traffic awareness

By

Published : May 31, 2019, 2:57 PM IST

اس مہم میں ٹریفک عملہ اور غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ رضاکاروں نے عوام کو ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ’’ٹریفک قوانین کی پاسداری سے حادثات میں کمی واقع ہوتی ہے۔‘‘

کولگام میں ٹریفک بیداری مہم

مہم کے دوران دکاندار حضرات کو پٹری پر مال سجانے سے گریز کرنے کو کہا گیا کیونکہ ’’جب فٹپاتھ پر دکانداروں کا مال ہوگا، عوام کو سڑک کے بیچوں بیچ گزرنا پڑتا ہے، جس سے حادثات کا خدشہ لاحق رہتا ہے۔‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details