اردو

urdu

ETV Bharat / city

BJP Sarpanch Shot Dead in Kulgam: نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں سرپنچ ہلاک - عسکریت پسندوں کا حملہ

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ادورہ علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں کی جانب سے سرپنچ کو گولی مار BJP Sarpanch Shot Dead in Kulgam دی۔ حملے میں سرپنچ ہلاک ہوا ہے۔

Suspected militants fire bjp Sarpanch of BJP in Kulgam
نامعلوم بندوق برداروں کی جانب سے سرپنچ پر فائرنگ

By

Published : Mar 11, 2022, 9:31 PM IST

Updated : Mar 11, 2022, 10:25 PM IST

تفصیلات کے مطابق نامعلوم بندوق برداروں نے آج شام جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ادورہ علاقے میں سرپنچ کو گولی مار BJP Sarpanch Shot Dead in Kulgam دی گئی۔ حملے میں سرپنچ زخمی ہوا ہے۔

سرپنچ کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مرداہ قرار دیا

نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں سرپنچ ہلاک

اس پیچ فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ذرائع کے مطابق سرپنچ بی جے پی سے منسلک ہے اور اس کی شناخت شبیر احمد میر کے طور پر ہوئی ہے۔

ایک سینیئر پولیس اہلکار نے بتایا کہ "نامعلوم عسکریت پسندوں نے شبیر احمد میر ولد محمد عبداللہ پر ان کے آبائی گاؤں اڈورہ میں گولی مار دی۔ گولی سرپنچ کے پیٹ میں لگی تھی۔

انہوں نے مزید کہا، "میر کو تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا گیا لیکن ہسپتال میں داکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔

Last Updated : Mar 11, 2022, 10:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details