اردو

urdu

کولگام میں چھڑپ کے بعد کئی علاقوں میں ہڑتال

By

Published : Nov 19, 2021, 1:17 AM IST

Updated : Nov 19, 2021, 1:22 AM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے علاقوں میں جھڑپوں کے دوران پانچ عسکریت پسند مارے گئے ہیں، جس کے بعد کولگام کے کچھ علاقوں میں ہڑتال رہا، جھڑپ میں ٹی آر ایف کے ضلع کمانڈر بھی مارا گیا ہے۔

Strike in several areas after scattering in Kulgam
Strike in several areas after scattering in Kulgam

کولگام: جنوبی کشمیر کے پمبی اور گوپال پورہ کولگام میں کل ہوئی دو جھڑپوں میں پانچ عسکریت پسند مارے گیے۔ جبکہ مارے گئے عسکریت پسندوں کی شناخت مقامی طور پر ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں آج کولگام کے کچھ علاقوں میں ہڑتال کا اثر دیکھنے کو ملا، تاہم اس دوران کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ جھڑپوں میں ٹی آر ایف سے وابستہ ضلع کمانڈر بھی مارا گیا۔

ویڈیو دیکھیے

ضلع میں اگرچہ کل چھڑپ میں انٹرنیٹ خدمات بند نہیں کی گئی تھی، تاہم آج علی الصبح سے ہی احتیاتی طور پر انٹرنیٹ خدمات موخر کردی گئی۔

کولگام میں ہڑتال

مزید پڑھیں:


دوسری طرف ضلع پولیس کے سربراہ ایس ایس پی کولگام ڈاکٹر سندیپ چکروتی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ احتیاطی طور اس علاقے میں نہ جائے، جہاں چھڑپیں ہیں۔

Last Updated : Nov 19, 2021, 1:22 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details