اردو

urdu

ETV Bharat / city

محکمے سریکلچر کی جانب سے کولگام میں شجرکاری - kulgam plantation Drive in Degree Collage

جموں وکشمیر میں مختلف مواقع پر شجرکاری مہم کو انجام دیا جاتا ہے۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 23, 2019, 11:22 PM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج محکمے سریکلچر کی جانب سے گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام میں ایک شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔

محکمے کی جانب سے ضلع کے مختلف تعلیمی اداروں میں اس طرح کی مہم چلائی جارہی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

شجرکاری مہم میں اڈیشنل ڈپٹی کمشنر کولگام شیخ غلام حسن موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں ہر کسی تعلیمی ادارے میں شجرکاری عمل میں لائی جارہی ہیں ایسے میں محکمے کی جانب سے گذشتہ ہفتے میں ۳۲ ہزار ملبری کے درخت لگائے جائیں گیے۔


واضح رہے سریکلچر محکمے کی جانب سے اگرچہ ضلع صدر مقامات پر ملبری کے درخت لگائے جاتے ہیں لیکن مقامی لوگ اس چیز میں تعاون نہیں دیتے کیوں کہ اس طرح کے پیڑ لگانے سے لوگ گریز کرتے ہیں ہے کیوں کہ سرکار کی جانب سے ملبری درختوں کو کاٹنے کے لیے پابندی عائد کی گئی ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

SERICULTURE

ABOUT THE AUTHOR

...view details