جنوبی کشمیر کے علاقے سُوپر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سکیورٹی دستوں کو اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں عسکریت پسند موجود ہیں جس کے فوراً بعد علاقے کو محاصرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق علاقے میں سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اور علاقہ کے داخلی و خارجی راستوں کو خار دار تاروں سے بند کیا گیا۔
سکیورٹی اہلکاروں نے تیز روشنی والی لائٹیں بھی نصب کی ہے۔ واضح رہے گزشتہ روز ایک کولگام میں ایک آٹو ڈرائیور پر نامعلوم بندوق برداروں نے گولیاں چلائی تھی جس کے نتیجہ میں وہ ہلاک ہوگیا۔