اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خبر ملی تھی کولگام کے ننمائی یاری پورہ علاقے میں کچھ عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں، جس کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے تلاشی مہم شروع کردی۔
کولگام میں تلاشی مہم جاری
ریاست جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے ننمائی یاری پورہ علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم۔
علامتی تصویر
آخری اطلاع ملنے تک تلاشی کاروائی جاری تھی۔