اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام میں صفائی مہم کا آغاز - basheer

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کی ہدایت کے مطابق آج ضلع میں صفائی مہم کا آغاز کیا گیا۔

کولگام میں صفائی مہم کا آغاز

By

Published : Jun 1, 2019, 3:18 PM IST


ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شیخ بشیر احمد نے اس موقع پر اعلیٰ افسروں کو حکم جاری کیا ہےکہ عید کے موقع پر پورے کولگام کے گلی، کوچوں کی صفائی کی جائے تاکہ لوگ آرام سے عید نماز ادا کرسکے۔

کولگام میں صفائی مہم کا آغاز
انہوں نے مزید کہا کہ میونسپل کمیٹی کولگام ہر وقت لوگوں کی مدد کے لیے تیار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details