اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام کے کئی مندروں پر ریلیف کمشنر کا دورہ - کولگام کے کئی مندروں پر رلیف کمشنر اور کا دورہ

دس تاریخ کو منقد ہونے والے تہوار 'ماتا کھیر بھوانی' کے پیش نظر اور اسے خوش اسلوبی سے انجام دینے کے لیے آج ریلیف کمشنر مایگرینٹس ٹی کے بٹ کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے کولگام دیوسر میں قائم مندر خنبرنی (ترپور سندی) کا دورہ کیا۔

متعلقہ فوٹو

By

Published : Jun 3, 2019, 3:06 PM IST


دورے کے دوران انہوں نے یہاں یاتریوں کے لیے بہتر انتظامات کا ازخود معائینہ کیا۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے مندر میں پانی، بجلی اور صفائی کے حوالے سے آفسران کو ہدایت دی کہ وہ جلد از جلد عقیدیت مندوں کے لیے بہتر انتظامات کو یقینی بنائیں۔

بعد میں انہوں نے منزگام میں قائم آستاپن کا بھی دورہ کیا۔

کمشنر کے ہمراہ جموں و کشمیر مائیگریشن کاڈینشن کیمٹی کے چیئرمین کے علاوہ مختلف محکموں کے آفسران تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

arjumand

ABOUT THE AUTHOR

...view details