اردو

urdu

ETV Bharat / city

Protest in Kulgam Against Irrigation Dept: غسل خانے کو منہدم کرنے پر کولگام میں احتجاج

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ہانند چولگام علاقے میں لوگوں نے پیبلک غسل خانے کو منہدم کرنے کے خلاف محکمہ ایریگیشن کے خلاف زبردست احتجاج Protest in Kulgam Against Irrigation Dependent کیا۔

protest-against-irrigation-department-in-kulgam-for-demolition-of-public-bathroom
غسل خانے کو منہدم کرنے پر کولگام میں احتجاج

By

Published : Jan 27, 2022, 10:38 PM IST

کولگام: ضلع کولگام کے ہانند چولگام کے مقامی آبادی نے محکمہ ایریگیشن اور متعلقہ ایجنسیوں کے خلاف زبردست احتجاج Protest in Kulgam Against Irrigation Dependent کیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق رات کے اندھرے میں محکمہ ایریگیشن اور مختلف ایجنسیوں نے غیر قانونی طریقے سے پیبلک غسل خانے کو منہدم کیا Demolition of Public Bathroom ہےْ

غسل خانے کو منہدم کرنے پر کولگام میں احتجاج

مقامی لوگوں کے مطابق کئ دہائی قبل اس غسل خانے کو مقامی آبادی نے تعمیر کیا تھا جس سے مقامی لوگوں کو کافی فائدہ ہوتا تھا۔

لوگوں نے محکمہ ایریگیشن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ نے بغیر کسی جواز کے اس غسل خانے کو منہدم کیا ہے۔ مقامی لوگ محکمہ اریگیشن سے اسے دوبارہ سے بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔

وہیں اس معاملے پر محکمہ اریگیشن کے ایک عہدادار نے کہا کہ اس غسل خانے کی شکایت گورنر پورٹل پر کسی نے درج کی ہے جس کی وجہ سے انہدامی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کولگام: ریڈونی میں محکمۂ ایریگیشن کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ غسل خانے سے کئی گھروں کو نقصان ہوا ہے جس کے سبب محکمے نے اس غسل خانے کو منہدم کر دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details