جموں و کشمیر پولیس کے سلیکشن گریڈ کانسٹیبل Selection Grade Constable بلال احمد میر ولد عبدالرحمٰن میر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔
Policeman Dies Of Cardiac Arrest: پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت - پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت
جموں و کشمیر پولیس کے سلیکشن گریڈ کانسٹیبل بلال احمد میر پولیس لائن کولگام میں ڈیوٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے Policeman Dies Of Cardiac Arrest انتقال کر گئے۔
Policeman Dies Of Cardiac Arrest
اطلاع کے مطابق عبدالرحمان میر کی پولیس لائن کولگام District Police Lines Kulgam میں ڈیوٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ بلال احمد کو ضلع ہسپتال کولگام میں پوسٹ مارٹم کے لیے لایاگیا اور آخری رسومات کے لیے ان کی لاش کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا گیا۔