اردو

urdu

ETV Bharat / city

شوپیان میں لوک عدالت، 359 معاملات حل - شوپیان

ریاست جموں و کشمیر کے ضلعی کورٹ کمپلیکس شوپیان میں لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے لوک عدالت کا انعقاد عمل میں آیا۔

شوپیان میں لوک عدالت، 359 معاملات حل

By

Published : Jul 13, 2019, 7:10 PM IST

اے کے شیون، صدر لیگل سروسز اتھارٹی کی صدارت میں لوک عدالت منعقد کی گئی۔
لوک عدالت میں مختلف مقدمات پیش کئے گئے اور 359 مقدمات کو افہام و تفہیم سے حل کردیا گیا۔

شوپیان میں لوک عدالت، 359 معاملات حل

عدالتی کاروائی میں 36 ہزار روپئے کے جرمانے وصول کئے گئے۔
لوک عدالت کے موقع پر بڑی تعداد میں عوام اور وکلا نے شرکت کی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details