پورے ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی گزشتہ روز نیشنل گرل چائلڈ ڈے منایا گیا۔ National Girl Child Day celebrated in J&K
جموں و کشمیر کے ضلع انتظامیہ کولگام نے بھی نیشنل گرل چائلڈ ڈے منانے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کا مقصد بیٹیوں کے حقوق کے بارے میں بیداری کو فروغ دینا تھا۔ Promoting awareness of daughters rights
اس دن کا مقصد 'ایک روشن کل کے لیے لڑکیوں کو بااختیار بنانا' تھا۔ تقریب کا افتتاح آئی سی ڈی ایس کولگام نے کیا۔ جبکہ تقریب میں اے ڈی ڈی سی کولگام ریاض احمد صوفی بطور مہمان خصوصی موجود تھے۔ ICDS Kulgam on National Girl Child Day