درا اصل گذشتہ دنوں جولال نامی 90 سالہ بزرگ پنڈت کا انتقال ہوگیا ، پنڈت کی موت کی خبر سنتے ہی علاقے میں غم کا لہر دور پڑا، مقامی مسلمانوں نے پنڈت کے انتقال پر دخ اور غم کا اظہار کیا۔
کشمیر میں مذہبی ہم آہنگی کی شاندار مثال - مسلمانوں نے پنڈت کے انتقال پر دخ اور غم کا اظہار
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ہواند چولگام کے مسلمانوں نے بزرگ پنڈت کی رسومات ادا کرکے مذہبی ہم آہنگی کی شاندار مثال پیش کی۔
کشمیر میں مذہبی ہم آہنگی کی شاندار مثال
پنڈت کی موت اور مسلمانوں کی شرکت کے تعلق سے مقامی پنڈت کا کہنا ہے کہ' ہم لوگ مسلمانوں کے بغیر ادھورے ہیں، ہمارے اور مسلمانوں کے درمیان جو تعلق ہے وہ صرف ایک پڑوسی جیسا نہیں بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ہے، شادی ہویا موت ہم ہر دخ سکھ میں ایک دوسرے کے شریک ہیں'۔
TAGGED:
kulgam news