ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ویڈیو میں شوپیان کے نازنین پورہ کے رہنے والے عسکریت پسند عرفان احمد شیخ اور سید نوید مشتاق سمیت کئی عسکریت پسند ریاض نائیکو کے ساتھ کسی نامعلوم جگہ پر نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں درجنوں عسکریت پسند نظر آ رہے ہیں۔
ویڈیو میں ایک ترانہ بھی گایا گیا جس میں پاکستان کی حمایت اور بھارت مخالف کی گئی ہے۔