تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں نے منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قیموہ علاقے میں سڑک پر نصب کی گئی آئی ای ڈی میں زور دار دھماکہ IED Blast In Kulgam ہوا۔
دھماکے کی آواز سننے ہی میں علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تاہم ابھی تک اس دھماکہ سے کسی جانی نقصان کو کوئی اطلاع موصول نہیں No Casualty Reported ہوئی۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دھماکہ خیز آئی ای ڈی سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے نصب کی گئی تھی تاہم اس دھماکے میں کسی بھی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ البتہ سڑک بُری طرح تباہ ہوگئی۔