ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کولگام کی طرف سے آج آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت ڈیڑھ ماہ تک چلنے والی صفائی مہم کا آغاز کیا گیا۔
اس پروگرام میں بحیثیت مہمان خصوصی پرنسپل سیشن جج طاہر خورشید رینا تھے، جبکہ سی جے ایم، سب جج اور سیکریٹری دلسا مہرین مشتاق کے علاوہ وکلا پیرا لیگل رضاکار اور متعلقہ ملازمین موجود تھے۔