اردو

urdu

ETV Bharat / city

کھلے عام منشیات کی کاشتکاری، انتظامیہ خاموش - illEGAL

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے محمد پورہ علاقے میں فکی کی کاشت کاری ہو رہی ہے جس پر ضلع انتظامیہ خاموش ہے۔

منشیات کی کاشتکاری کھلے عام، سرکار کی کوئی توجہ نہیں

By

Published : May 21, 2019, 6:09 PM IST


کاشتکاری کے لیے پورے علاقے کے زمین داروں نے اپنی بہت ساری اراضی استعمال میں لائی ہے زمین دار بے خوف ہوکر فکی کی کاشتکاری کر رہے ہیں جن کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے۔

منشیات کی کاشتکاری کھلے عام، سرکار کی کوئی توجہ نہیں

جبکہ ضلع میں ایسے اور بھی علاقے ہیں جہاں پر منشییات کی کاشتکاری عروج پر ہے۔

عوام نے ای۔ٹی۔وی۔بھارت کے نمائندے اشفاق یوسف پڈار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'منشیات سے جوڑے ہوئے افراد کے ساتھ لوگوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ منشیات کر نے والے افراد اس کام کو کرنے کے لیے ہزار بار سونچے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ شانہ بہ شانہ رہیں گے اگر وہ منشیات ختم کرنے کے لیے سامنے آئے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details