کولگام: غیرمقامی مزدوروں پر فائرنگ دو ہلاک ایک زخمی - غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ونپوہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی، جس میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوئے ہیں۔
![کولگام: غیرمقامی مزدوروں پر فائرنگ دو ہلاک ایک زخمی غیرمقامی مزدوروں پر فائرنگ ایک ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-13381498-468-13381498-1634479492021.jpg)
غیرمقامی مزدوروں پر فائرنگ ایک ہلاک
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ونپوہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی، جس میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوئے ہیں۔ اس کارروائی کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرہ میں لے لیا ہے۔