ضلع ترقیاتی کمشنر کے حکم نامے کے بعد ہی قصبے میں پانچ دن بازار و دیگر کاروباری ادارے کُھلے رہیں گیے، جبکہ دو دن بند رہیں گے۔
گلگام بازروں میں پھر سے رونق وہیں، بازاروں میں پولیس و مونسپل کمیٹی کی جانب سے قصبے میں مختلف مقامات پر ناکے لگائے گئے ہیں اور ماسک نہ پہننے والے افراد پر جُرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
آج ضلع کے بازروں میں نجی گاڑیوں کی کافی آمد و رفت دیکھنے کو ملی۔
اس دوران پولیس نے ناجائز طریقے سے سڑک پر لگائی گئی گاڑیوں کے چلان بھی کیے گئے۔
وہیںٹ ضلع میں اٹھارہ برس سے چوالیس سال تک کی عمر کے لیے ٹیکہ کاری مہم کو انتطامیہ نے مزید تیز کر دیا گیا ہے۔