اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام: پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کے امتحانات میں 9 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا - جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ

جموں و کشمیر کے کولگام میں تقریباً 9 ہزار امیدواروں نے سروس سلیکشن بورڈ کی طرف سے منعقدہ پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات میں حصہ لیا۔

کولگام: پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کے امتحانات میں 9 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا
کولگام: پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کے امتحانات میں 9 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا

By

Published : Nov 10, 2020, 8:13 PM IST

تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اور پولیس و دیگر متعلقہ محکموں نے ضلع میں تحریری امتحانات کے صاف و شفاف انعقاد کے لیے خواہ طر خواہ انتظامات کیے تھے

کولگام: پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کے امتحانات میں 9 ہزار امیدواروں نے حصہ لیا

امیدواروں نے انتظامات کو پُر اطمینان قرار دیا جبکہ انتظامیہ اور امیدواروں نے آفیسران اور اسٹاف کا شکریہ ادا کیا۔

رواں برس اس طرح کے امتحانات میں کمیرہ و دیگر ٹیکنی مدد سے امتحانات میں ناممکنہ گھڈبڑی سے نمٹنے کے لیے اس طرح کے انتظامات کیے گیے۔

شوپیان: مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک

کولگام میں سب سے بڑا سنٹر ڈگری کالج میں رکھا گیا تھا جہاں پر دوہزار اُمیدواروں نے اپنا تحریری امتحان دیا اس طرح سے دو گھنٹے میں امتحانات مکمل کیے گیے۔

واضح رہے کہ رواں برس کے اگست مہینے میں جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کی جانب سے پنچایت اکاؤنٹس اسسٹنٹ کے 1800 پوسٹ کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کر دی گئی تھی۔ جس کے لیے تقریباً 1 لاکھ 90 ہزار امیدواروں نے فارم جمع کیے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details