مُفت سکرینگ و جانکاری کیمپ کا افتتاح انچارچ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انوپ کمار شرما جو کہ ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے انچارچ چیرمین نے بھی کیا۔
کولگام کورٹ کمپلیکس میں مُفت طبی کیمپ کا افتتاح
ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی اور محکمہ صحت کے اشتراک سے کولگام کے ڈسٹرکٹ کورٹ کامپلیکس میں آج مُفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔
کولگام کورٹ کامپلیکس میں مُفت طبی کیمپ کا افتاح
اس موقع پر وکلاء کے علاوہ مقامی لوگوں کو مُفت خون ٹیسٹس اور شوگر یعنی زیابطیس ٹیسٹس کیے گیے،کیمپ میں محکمہ صحت کے افسران کے علاوہ مقامی لوگوں نے بڑ چھڑ کر حصہ لیا۔
چیف میڈیکل آفسر کولگام کے مطابق مُفت سیکرینگ کیمپ میں 300 افراد کے ٹیسٹس کیے گیے،انہوں نے کہا کہ ضلع میں ایسے مُفت کمیپ مزید کیے جایے گیے۔