کولگام: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس کی کاروائی - کولگام: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس کی کاروائی
کولگام میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے کاروائی کی۔ اس موقع پر غیر قانونی پارکنگ اور سڑکوں پر دکانداروں کے قبضے پر گاڑیوں کو سیز کیا گیا اور بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔
متعلقہ فوٹو
ڈی ایس پی ٹریفک محمد شفیع نے اس معاملے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کولگام میں ہم لوگوں نے صبع سے ہی ایک مہم شروع کی، جس کے تحت یہ کاروائیاں کی گئیں۔