اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام: بی جے پی کی رکنیت سازی مہم - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ میں بی جے پی نے رکنیت سازی کے لیے مہم چلائی، جس میں کئی افراد نے پارٹی کی رکنیت لی۔

کلگام میں بی جے پی رکنیت مہم

By

Published : Jul 25, 2019, 12:50 PM IST


دمحال ہانجی پورہ میں رکنیت سازی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کے اسمبلی حلقہ نورآباد کے بی جے پی صدر محمد شریف نے شرکت کی اور کارکنان کو خطاب کیا۔

کلگام میں بی جے پی رکنیت مہم

اس موقعے پر کئی افراد بی جے پی کی رکنیت اختیار کی۔ علاقائی جماعت نیشنل کانفرنس کے کئی لوگوں نے بھی اس مہم میں شمولیت اختیار کی۔

ضلع کولگام میں بی جے پی یوتھ ونگ سے صدر کے علاوہ انچارج سراج احمد گورسی نے شرکت کی اور کارکنان کو خطاب کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details