اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار - bus accident

جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج صبح سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔

سکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار

By

Published : Apr 5, 2019, 9:41 AM IST

بتایا جاتا ہے کہ ایک بس جس میں آئی۔ٹی۔بی۔ای کے اہکار سوار تھے اس وقت حادثے کا شکار ہوئی جب وہ دمحال ہانجی پورہ سے کولگام آ رہی تھی، اسی دوران ڈاک بنگلور کے قریب جیسے ہی پہنچی تو بس ڈرائیور اپنا توازن کھو بیٹھا۔

گاڑی کے الٹ جانے کے بعد کئی اہکار زخمی ہوئے تاہم مقامی لوگوں کی مدد سے زخمی اہلکاروں کو ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اس ضمن میں پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے ذرائع کے مطابق، جموں و کشمیر میں انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی فورسز کی ڈھیر ساری کمپنوں کو تعینات کیا گیا۔ ایسے میں یہ گاڑی الیکشن ڈیوٹی کے لیے تعینات تھی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details