جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں ایس ایس پی کولگام نے پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں خواتین سے متعلق مسائل اور شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور ان کا فوری طور پر ازالہ کرنے کا طریقہ کار مہیا کرنے کے لیے ایک خصوصی "خواتین ہلیپ ڈیسک" کا افتتاح کیا۔
Women Help Desk at Qazigund: کولگام: پولیس تھانہ قاضی گنڈ میں خواتین ہلیپ ڈیسک کا افتتاح - کولگام میں خواتین ہلیپ ڈیسک
یہ ہیلپ ڈیسک 24/7 کام کرے گا، تاکہ خواتین کو تھانے میں پوری مدد پہنچائی جا سکے۔
Women's Help Desk at Qazigund
یہ بھی پڑھیں: Police Public Meet in Kulgam: قاضی گنڈ میں پولیس پبلک میٹ کا انعقاد
ایس ایس پی کولگام ڈاکٹر جی وی سندیپ چکرورتی (آئی پی ایس) نے بتایا کہ اس 7/ 24 ہلیپ ڈیسک کا اصل مقصد خواتین کے مسائل اور شکایات کو سننا اور ان کو درج کر کے بروقت ازالہ کو یقینی بنانا تاکہ ان کی مدد ہو۔Conclusion:عارف بلوچ
کولگام