اردو

urdu

ETV Bharat / city

Winter Carnival Commences at Kulgam: کولگام میں ونٹر کارنیول کا افتتاح - سیاحت اور روزگار کے مواقع مہیا کرانے کے کے لئئے تقریب کا انعقاد

کولگام میں سیاحت کو فروغ دینے اور بے روزگار نوجوانوں کو ملازمت مہیا کرنے کے مقصد کے تحت ضلع انتظامیہ کی جانب سے سہ روزہ ونٹر کارنیول کا اہتمام کیا گیا۔ Winter Carnival Commences in Kulgam

ونٹر کارنیول
ونٹر کارنیول

By

Published : Feb 15, 2022, 8:52 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے اہرہ بل نامی مقام پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کے پیش نظر سہ روزہ تقریب ’’ونٹر کارنیول ’’کا اہتمام کیا گیا ہے ۔Winter Carnival Festival Commences at Aharbal

ونٹر کارنیول


اس تقریب کے انعقاد کا مقصد سیاحت کو فروغ دینے کے علاوہ ضلع میں بے روز گار نوجوانوں کو ملازمت فراہم کرانا اور اور مختلف سرمائی کھیلوں کے انعقاد کو بھی یقینی بناناہے۔

ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے نے ونٹر کارنیول کا افتتاح کیا ۔جبکہ ڈی سی کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین، پنچایتی و بلدیاتی راج نمائندوں کے علاوہ علاقہ کے سرکردہ شخصیات اور مختلف اسکولز سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:پتنی ٹاپ میں آٹھ روزہ ونٹر کارنیول اور کرسمس فیسٹیول کا انعقاد

اس سہ روزہ ونٹر کارنیول کے اہتمام سے مقامی باشندوں میں خوشی پائی جارہی ہے اور اسے مستقبل کےلئے بہتر قدم بتایا جارہا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details