اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام میں ژالہ باری سے باغات کو نقصان

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آج بعد دوپہر موسم میں اچانک تبدیل آئی اور شدید ژالہ باری ہوئی۔

کولگام میں ژالہ باری سے باغات کو نقصان

By

Published : Jun 11, 2019, 10:35 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بتایا ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش اولوں کی صورت میں برس پڑی، جس کی وجہ سے میوہ باغات کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

کولگام میں ژالہ باری سے باغات کو نقصان

نمائندے نے بتایا کہ سڑکیں، شاہراہیں، میدان اور گھروں کی چھتیں سفید چار میں تبدیل ہوئی۔

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی نے تحصیلدار اور محکمے زراعت کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ علاقوں کا دورہ کرے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details