کولگام میں انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل - conduct
جنوبی کشمیر میں جہاں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوتی جارہی ہیں وہی انتخابات کو صاف شفاف کرنے کے لیے الیکشن کمیشن نے تیاریاں بھی مکمل کی ہے۔
کولگام میں انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل
ایسے میں آج جنرل آبزرور نے کولگام کے ڈاک بنگلو میں نوڈل افسران کا ایک اجلاس طلب کیا۔
کولگام میں انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل