اردو

urdu

ETV Bharat / city

Fire incident In JNV School Kulgam کولگام کے جواہر نو ودیالیہ اسکول میں آتشزدگی کا واقعہ - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

کولگام کے جواہر نو ودیالیہ اسکول میں حادثاتی طور پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ JNV School Kulgam Fire incident

Fire incident in JNV School Kulgam
Fire incident in JNV School Kulgam

By

Published : Aug 20, 2022, 10:00 AM IST

کولگام:کولگام کے جواہر نو ودیالیہ (JNV) JNV School in Kulgam اسکول آگ لگنے کے حادثے کے شکار سے بال بال بچ گیا جب وہاں پر طلبا تعلیم گاہ والے اپنے کمروں میں موجود تھے تبہی ان میں سے ایک طالب علم نے سینٹیزر کی بوتل کو کھولا۔ قریب ہی موجود بجلی کے لیمپ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ Fire Breaks out in JNV School in Kulgam One Student injured

یہ بھی پڑھیں:

بتایا جارہا ہے کہ اس کے بعد گیس کی صورت میں آگ کے شعلے اُٹھے جس سے ایک طالب علم شدید جُھلس گیا۔ اگرچہ زخمی طالب علم کو نزدیکی اسپتال میں لایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مزید علاج معالجہ کے لیے سرینگر منتقل کیا۔ اس دوران کولگام پولیس تھانے کے ایس ایچ او نے اسکول لھزا کا از خود معائنہ کیا اور تحقیقاتی ٹیم کو مامور کردیا۔ آخری اطلاع ملنے تک طالب علم کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details