اردو

urdu

Encounter in kulgam: کولگام کے رامپورہ میں انکاؤنٹر جاری

By

Published : Jul 23, 2022, 10:16 PM IST

Updated : Jul 23, 2022, 10:54 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے رامپورہ علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں دو سے تین عسکریت پسند چھپے ہو سکتے ہیں۔ Encounter in kulgam

Encounter in kulgam rampur ,2 to 3 militants trapped
کولگام میں انکاؤنٹر شروع

کولگام:تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے رامپورہ علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہونے کی اطلاع ہے۔ Encounter in kulgam

کولگام کے رامپورہ میں انکاؤنٹر جاری

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کارروائی شروع کی ہے۔ تلاشی کے دوران جونہی سکیورٹی فورسز عسکریت پسندوں کے قریب پہنچے، دونوں طرف سے اندھا دھند گولیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا جس کے بعد سرچ آپریشن انکاؤنٹر میں تبدیل ہو گیا۔

کولگام میں انکاؤنٹر شروع

ذرائع کے مطابق علاقہ میں دو سے تین عسکریت پسند چھپے ہو سکتے ہیں۔ کشمیر پولیس زون نے افیشل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دی۔ پولیس کے مطابق کولگام کے رامپورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔

Last Updated : Jul 23, 2022, 10:54 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details