اردو

urdu

ETV Bharat / city

غزنوی فورس ناگام کی رائے دہندگان کو دھمکی - undefined

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں غزنوی فورس ناگام کی جانب سے پوسٹر دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کیے گئے اور لوگوں کو ووٹنگ سے دور رہنے کے لیے کہا گیا۔

ELECTION BOYCOTT POSTER

By

Published : Apr 17, 2019, 3:30 PM IST


غزنوی فورس ناگام کو ضلع بڈگام کے عسکریت پسند تنظمیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

اس کے نام سے پر ہی آج ضلع بدگام کے ناگام علاقے میں غزنوی فورس کے نام سے پوشٹر چسپاں کیے گئی تھے، جس میں لوگوں سے ووٹنگ نہیں کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔

اس پوسٹر کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details