اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجلی نہ ہونے کے سبب عوام پریشان - بجلی نہ ہونے کے سبب عوام پریشان

ضلع کپوارہ کا سوگام لولاب علاقہ گذشتہ 4 ماہ سے اندھیرے میں ہے ۔

بجلی نہ ہونے کے سبب عوام پریشان

By

Published : Apr 29, 2019, 5:29 PM IST

محکمہ کے متعلقہ ملازمین نے اگرچہ ٹرانسفارمر مرمت کے بعد واپس لایا تاہم ٹرانسفارمر نصب کرنے کے لئے درکار 3کھمبے موجود نہ ہونے کی وجہ سے مذکورہ علاقہ پچھلے 4ماہ سے اندھرے میں ہے۔

بجلی نہ ہونے کے سبب عوام پریشان

اس تعلق سے ایس ڈی ایم سوگام نے علاقے کا دورہ کرکے جائزہ لیا، اور یقن دلایا کہ آئندہ دو روز میں ٹرانسفر کو نصب کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details