اردو

urdu

ETV Bharat / city

ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کا قاضی گنڈ کا دورہ - ڈائریکٹراربن لوکل باڈیز

ڈائریکٹراربن لوکل باڈیز نے قاضی گنڈ کا دورہ کرتے ہوئے ایف سی آئی میربازار، اخروٹ فیکٹری قاضی گنڈ اور یاترا کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی میونسپل حدود میں جاری مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا بھی معائنہ کیا۔ Director Local Bodies Visited Qazigund

ڈائریکٹراربن لوکل باڈیز کا قاضی گنڈ کا دورہ
ڈائریکٹراربن لوکل باڈیز کا قاضی گنڈ کا دورہ

By

Published : May 25, 2022, 5:40 PM IST

قاضی گنڈ:ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر متھورا معصوم نے قاضی گنڈ کا دورہ کیا۔ ان کے ساتھ میونسپل کوآرڈینیشن کمیٹی کے چیئرمین محمد اقبال آہنگر، میونسپل صدر، نائب صدر، میونسپل کمیٹیوں کے عہدیداران تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹراربن لوکل باڈیز نے قاضی گنڈ کا دورہ کرتے ہوئے ایف سی آئی میربازار، اخروٹ فیکٹری قاضی گنڈ اور یاترا کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی میونسپل حدود میں جاری مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا بھی معائنہ کیا۔Director Local Bodies Visited Qazigund

ڈائریکٹراربن لوکل باڈیز کا قاضی گنڈ کا دورہ

میڈیا سے بات کرتے ہوئے موصوفہ نے کہا کہ دورے کا مقصد میونسپل کے دائرے اختیار میں ہورہے کام کا ج کا جائزہ لینا تھا، اس کے علاوہ امسال شروع ہو رہے سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے صفائی ستھرائی کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے ہمیشہ محکمہ کو اپنا تعاون پیش کیا ہے اور امید ہے کہ آئنده بھی لوگ انہیں اپنا تعاون پیش کرتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر کا کولگام دورہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details