جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر کے ڈی ڈی سی ممبر اشتیاق احمد گنائی نے گورنمنٹ پرائمری ہیلتھ سینٹر دیوسر کو ایک یو ایس جی مشین وقف کی۔ انہوں نے گورنمنٹ پرائمری ہیلتھ سینٹر دیوسر کا درجہ بڑھانے اور اسے مذید بہتر بنانے پر زور دیا۔ اس موقعہ پر محکمہ صحت کا عملہ اور ڈی ڈی سی ممبر کے ورکران موجود تھے اور انہوں نے دیوسر کے ڈی ڈی سی ممبر اشتیاق احمد گنائی کا شکریہ ادا کیا۔ USG Machine by DDC Member Deosar
DDC Member Inaugurated USG: دیوسر گورنمنٹ پرائمری ہیلتھ سینٹر کو یو ایس جی مشین وقف - دیوسر گورنمنٹ پرائمری ہیلتھ سینٹر کو یو ایس جی مشین وقف
دیوسر کے ڈی ڈی سی ممبر اشتیاق احمد گنائی نے گورنمنٹ پرائمری ہیلتھ سینٹر دیوسر کو ایک یو ایس جی مشین وقف کی۔ USG Machine by DDC Member Deosar
یہ بھی پڑھیں: 1.5 Km long Road Inaugurated in Dadsara, Tral: ترال میں ڈیڑھ کلومیٹر طویل سڑک کا افتتاح
اس موقہ پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'دیوسر حلقہ کو نظر انداز کیا جارہا تھا۔ لیکن اب یہاں تعمیراتی کاموں کو جلد از جلد ضلع انتظامیہ کی مدد سے پورا کریں گے۔ دیوسر کے ڈی ڈی سی ممبر اشتیاق احمد گنائی نے گورنمنٹ پرائمری ہیلتھ سینٹر دیوسر کا درجہ بڑھانے اور اسے مذید بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔ انہوں نے اس موقع پر علاقے کی مزید بہتری کے لیے کام کرنے کی بات کہی۔ DDC Member Deosar on Government Primary Health Center