انہوں نے محکمہ تعیلم کو ہدایت دی کہ وہ اسکولی بچوں کو رنگا رنگ ثقافتی پروگرامز پیش کرنے کے لیے تیاری کریں۔ اس کے علاوہ انہوں نے دیگر لازمی انتظامات کو بھی حتمی شکل دی جن میں سکیورٹی انتظامات بھی شامل ہیں۔
یوم آزادی کی تیاریوں کے لیے میٹنگ
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر محمد شمیم وانی کی سربراہی میں یوم آزادی یعنی 15 اگست کی تیاری کے لیے ایک جائزہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔
15 اگست کی تیاری کے لیے میٹنگ
طبی سہولت، پینے کے پانی کی سہولت، بجلی کی فراہمی، صفائی، کار پارکنگ اور دیگر انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت دی گئی۔
اس میٹنگ میں پولیس کے اعلیٰ آفیسرز کے علاوہ سکیورٹی ایجنسیز کے آفیسرز بھی موجود تھے۔