شوپیاں:جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں سینٹر ریزرو پولیس فورس کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ مین 5 سی آر پی ایف اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں، جن مین سے ایک اہلکار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ CRPF Vehicle Accident In Shopian۔
CRPF Vehicle Accident In Shopian: شوپیاں میں سی آر پی ایف گاڑی کا حادثہ، پانچ اہلکار زخمی - تازہ خبر شوپیاں
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقہ میں سی آر پی ایف گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں 5 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے ایک اہلکار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ CRPF Vehicle Accident In Shopian
شوپیاں میں سی آر پی ایف گاڑی کا حادثہ، 5 اہلکار زخمی
ذرائع نے بتایا کہ زینہ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی اور ایک ٹرک کے درمیان ٹکر ہونے سے 178 بٹالین سی آر پی ایف کے 5 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوا ہے۔زخمی سی آر پی اہلکاروں کو نزدیکی ہسپتال زینہ پورہ علاج معالجے کے لیے پہنچایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: