اردو

urdu

ETV Bharat / city

Kulgam Encounter: کانسٹیبل روہت کمار کی آخری رسومات جموں میں ادا کی جائیں گی - کانسٹیبل کی آخری رسومات ادا کی جائیگی

َکولگام میں ہوئے مسلح جھڑپ Kulgam Encounter میں ہلاک ہونے والے کانسٹیبل روہت کمار کی آحری رسومات جموں میں ادا کی جائیں گی۔

مسلح جھڑپ
مسلح جھڑپ

By

Published : Jan 13, 2022, 1:40 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں بدھ کی شب ہوئی جھڑپ میں ایک پولس اہلکار اور ایک عسکریت پسند ہلاک جبکہ دیگر تین سکیوریٹی اہلکار Cop Militant killed, 3 soldiers injuredشدید طورپر زحمی ہوگئے تھے۔

مسلح جھڑپ



زخمیوں میں شامل کولگام ڈسٹرکٹ پولیس سے وابستہ کانسٹیبل روہت کمار (بلٹ نمبر944) نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑدیا۔ روہت کمار کی لاش کو آج جموں کے جگتی ٹاوئن شپ میں لایا گیا۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرات کے مدنظر وہاں پر زیادہ لوگوں کو جمع ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔

مزید پڑھیں:Kulgam Encounter: کولگام انکاؤنٹر ختم، ایک عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک، پانچ زخمی

پولیس کانسٹیبل کی آخری رسومات جموں شہر کے سب سے بڑے شمشان گھاٹ جوگی گیٹ میں ادا کی جائیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details