اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام میں عوامی رابطہ مہم کے تحت پروگرام کا انعقاد - عوامی رابطہ پروگرام کا انعقاد

ڈی سی کولگام ڈاکٹربلال محی الدین اور ایس ایس پی ڈاکٹر جی وی سندیپ چکرورتی نے اس پروگرام کو عوام کے لیے بہتر قرار دیا۔ عرصہ دراز کے بعد ریڈونی بالا علاقے میں عوامی رابطہ پروگرام کے انعقاد پر مقامی لوگوں نے خوشی ظاہر کی۔

کولگام میں عوامی رابطہ مہم کے تحت پروگرام کا انعقاد
کولگام میں عوامی رابطہ مہم کے تحت پروگرام کا انعقاد

By

Published : Nov 11, 2021, 8:56 PM IST

کولگام پولیس نے عوامی رابطہ مہم کے تحت آج ریڈونی بالا کولگام میں ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے ایک عوامی دربار منعقد کیا جس میں مقامی لوگوں کے علاوہ پنچایتی راج نمائندوں، متعلقہ محکمہ کے افسران نے شرکت کی۔

کولگام میں عوامی رابطہ مہم کے تحت پروگرام کا انعقاد

مزید پرھیں:کولگام میں عوامی رابطہ مہم کے تحت پروگرام

ڈی سی کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین اور ایس ایس پی ڈاکٹر جی وی سندیپ چکرورتی نے دربار کو اہم قرار دیتے ہوئے ایسے پروگرام کو عوام کی بھلائی قرار دیا۔ ریڈونی بالا علاقے میں عرصہ دراز کے بعد ایسے عوامی رابطہ پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے جبکہ مقامی لوگوں نے اس کی تعریف کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details