اردو

urdu

ETV Bharat / city

چولگام: بے روزگار نوجوانوں کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد - کولگام کی خبریں

کورسز میں حصہ لینے والے نوجوانوں نے مرکزی اور ریاستی حکومت کی متعارف کردہ اسکیمز کو کارآمد بتایا۔

بے روزگار نوجوانوں کےلیے تربیتی پروگرام کا انعقاد
بے روزگار نوجوانوں کےلیے تربیتی پروگرام کا انعقاد

By

Published : Oct 4, 2021, 10:27 PM IST

Updated : Oct 4, 2021, 10:37 PM IST

جموں وکشمیر کے چولگام میں بے روزگار پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کا اہل بنانے کے لیے مرکزی معاونت والی اسکیم نیشنل اپرینٹس شپ میلے کا اہتمام عمل میں لایا گیا۔

بے روزگار نوجوانوں کے لیے تربیتی پروگرام کا انعقاد

آئی ٹی آئی چولگام میں اس میلے کا افتتاح کیا گیا تاکہ نوجوانوں کو اسکل ڈیولپمینٹ کے ذریعے ٹریننگ فراہم کی جاسکے، تاکہ وہ پرائیویٹ سیکٹر میں روزگار حاصل کریں اور وہ خود کفیل بن جائیں۔

یہ بھی پڑھیں:'سبکدوش انجینئرز کے بجائے بے روزگار نوجوان انجینئرز کو نوکری فراہم کی جائے'

اس موقع پر کورسز میں حصہ لینے والے نوجوانوں نے مرکزی اور ریاستی سرکار کی متعارف کردہ اسکیمز کو کارآمد بتایا۔

Last Updated : Oct 4, 2021, 10:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details