اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام میں تلاشی کاروائی - kulgam caso started

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سکیورٹی فورسز کو علاقے مہی پورہ میں کچھ عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کردی۔

csf

By

Published : Mar 23, 2019, 5:55 PM IST

آخری اطلاع ملنے تک تلاشی کاروائی جاری تھی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details