تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گوڈر علاقے میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع ملی Militants Hiding in Kulgam تھی۔
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔

فوج نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا ہے اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Shopian Encounter: شوپیان انکاؤنٹر تین فورسز اہلکار زخمی، ترال میں محاصرہ
تازہ اطلاع ملنے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔