اردو

urdu

ETV Bharat / city

کولگام میں بی جے پی سرپنچ کے پاس سے پستول برآمد - bjp sarpanh

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سکیورٹی فورسز نے قیمو علاقے میں چھاپہ ماری کارروائی انجام دے کر عاقب احمد نام کے شخص کو گرفتار کیا ہے ۔

فوٹو
فوٹو

By

Published : Aug 18, 2021, 9:36 PM IST

جنوبی کشمیر کے کولگام کے قیمو علاقے میں شام دیر سکیورٹی فورسز نے علاقے میں چھاپہ ماری کی اور چھاپہ ماری میں عاقب احمد نام کے شخص کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ان کے تحویل سے ایک پستول میں برآمد کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عاقب احمد بی جے پی کارکن ہے اور علاقے کے سرپنچ بھی ہے۔

اگرچہ مقامی پولیس سے اس خبر کے بارے میں پوچھا گیا تاہم ابھی تک سرکاری طور اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:کولگام میں نامعلوم بندوق برداروں نے بی جے پی لیڈر کو گولی ماری

وہی بی جے پی کے عہدیداران سے جب اس کے بارے میں پوچھا گیا تاہم وہ فون میں تصدیق کرنے سے قاسر ہے۔

ہم آپ کو برا دیں کہ گذشتہ روز کولگام میں نامعلوم بندوق برداروں کی جانب سے مقامی بی جے پی لیڈر پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھی عسکریت پسندوں نے بی جے پی کے لیڈر غلام رسول اور ان کی اہلیہ کو بھی گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details