اردو

urdu

ETV Bharat / city

Awareness Program In Kulgam:محکمہ انکم ٹیکس و سینٹر جی ایس ٹی کی جانب سے بیداری پروگرام

محکمے انکم ٹیکس Income tax Department اور سینٹر جی ایس ٹی نے پارلیمنٹ بجٹ سیشن سے قبل جموں و کشمیر اور لداخ کے تمام اضلاع میں ایک ملاقات عنوان کے تحت جانکاری پروگرام منقعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروگرام کی شروعات ضلع کولگام سے ہوئی ہے۔

محکمہ انکم ٹیکس و سینٹر جی ایس ٹی کی جانب سے بیداری پروگرام
محکمہ انکم ٹیکس و سینٹر جی ایس ٹی کی جانب سے بیداری پروگرام

By

Published : Dec 2, 2021, 4:17 AM IST

محکمہ اینکم ٹیکس اور سنٹر جی ایس ٹی Central GST Department نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ڈاک بنگلو میں ایک ملاقات عنوان کے تحت بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں کمشنر انکم ٹیکس وویک گُپتا Vivik Gupta،جوینٹ کمشنر سنٹر جی ایس ٹی،ضلع انتظامیہ کولگام، ٹیڈرس فروٹ گرورس ایسوسی ایشن،مقامی اوقاف کمیٹوں کے علاوہ تمام غیر سرکاری رضاکارانہ تنظیمیوں دُکاندار ودیگر کئ شعبوں میں کام کرنے والے تجارت پیش افراد موجود تھے۔

محکمہ انکم ٹیکس و سینٹر جی ایس ٹی کی جانب سے بیداری پروگرام

اس جانکاری پُروگرام میں مقرین نے انکم ٹیکس و جی ایس ٹی INCOME TAX GST کے حوالے سے حاضرین کو تفصیلات فراہم کی۔

مزید پڑھیں:Aharbal Festival: کولگام کے اہربل میں ٹورسٹ فیسٹیول کا انعقاد

میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمشنر انکم ٹیکس Commissioner Income Tax وویک گپتا نے کہا کہ اس طرح کے جانکاری پروگرام ہر کسی اضلاع میں کیے جایں گیے۔انہوں نے کہا ان پروگرامز کے انعقاد سے لوگوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ جی ایس ٹی GST Returnsکو سنجیدگی سے لو اور ملک کی ترقی کے لیے جی ایس ٹی مقریر وقت پر جمع کرلو۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details