اردو

urdu

ETV Bharat / city

International Day Against Drug: انسداد منشیات کا عالمی دن، طلبا کو نشے سے دور رہنے کی تلقین - جموں و کشمیر میں ڈرگ مخالف پروگرام

انسداد منشیات کے عالمی دن کے سلسلے میں کولگام کے ڈگری کالج میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس طلبا کو منشیات کے مضر اثرات کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ Awareness Program on International Day Against Drug Abuse

Awareness programme Drug de addiction
عالمی یوم منشیات مخالف

By

Published : Jun 27, 2022, 7:20 PM IST

کولگام:عالمی یوم منشیات مخالف کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی اور گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام کے اشتراک سے کالج میں منشیات کے استعمال سے مضر اثرات کے حوالے سے بیداری کے لیے سمینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں کولگام لیگل سروسز اتھارٹی کے چیئرمین طاہر خورشید رینہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس کے علاوہ پرنسپل ڈاکٹر منظور احمد اور کالج انتظامیہ سمیت پراسیکویشن کے افسران نے اس موضوع پر روشنی ڈالی اور طلبا کو منشیات کی لت سے دور رہنے کی تلقین کی۔ International Day Against Drug Abuse and Illicit Trafficking

عالمی یوم منشیات مخالف

ABOUT THE AUTHOR

...view details