اردو

urdu

کولگام میں 'جن اوشدھی' کے حوالے سے جانکاری پروگرام منعقد

By

Published : Nov 16, 2021, 9:43 PM IST

کولگام میں 'پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا' عنوان کے تحت ضلع ہسپتال میں جانکاری پروگرام منعقد کیا گیا۔

کولگام میں جن اوشدھی کے حوالے سے جانکاری پروگرام منعقد
کولگام میں جن اوشدھی کے حوالے سے جانکاری پروگرام منعقد

'پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا' پروگرام کا مقصد معیاری جنرک ادویات کو سستی قیمتوں پر دستیاب کرانے کے مقصد کے حوالے سے ایک بیدادی پروگرام منعقد کیا گیا۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

کولگام انکائونٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک

پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا (PMBJP) کے بیداری پروگرام میں سی ایم او کولگام محمد رفیق دھوبی اور ڈرگ کنٹرولر افسران بھی موقع پر موجود تھے۔ جانکاری پروگرام میں ماہرین نے پروگرام کے حوالے سے روشناس کرایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details