اردو

urdu

ETV Bharat / city

ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی - کولگام میں 600 کنال آراضی پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ترقیاتی کمشنر کے ہمراہ محکمے مال کے تحصیلدار مختلف محکموں کی ایک مشترکہ ٹیم نے ضلع کے چک اشموجی میں 600 کنال اراضی پر ناجائز تجاوزات کو ہٹایا۔

متعلقہ فوٹو

By

Published : Jun 3, 2019, 5:01 PM IST


زمین کو باضابطہ طور پر سرکاری کھاتے میں درج کیا گیا۔

کئی برس سے کئی خود غرض عناصر اور اثر ورسوخ رکھنے والے افراد نے اس زمین پر کاشت کرنا بھی شروع کیا تھا لیکن مشترکہ ٹیم نے آج اس زمین سے ناجائز قبضہ ہٹایا۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ہمیں اس زمین پر کئی صنعتیں بنانی ہیں اور اس زمین کو انڈسٹریل کے زمرے میں لایا جائے گا'۔

ترقیاتی کمشنر نے مزید کہا کہ 'یہ مہم آگے بھی جاری رہے گی'۔

For All Latest Updates

TAGGED:

arjumand

ABOUT THE AUTHOR

...view details