جنوبی کشمیر کے کولگام کے علاقے کے توریگام میں نامعلوم مسلح افراد نے 28 سالہ شخص کو گولی مار دی۔
کولگام میں دُکاندار پر بندوق برداروں کا حملہ - مسلح افراد نے 28 سالہ شخص کو گولی مار دی
جنوبی کشمیر کے کولگام کے علاقے کے توریگام میں نامعلوم مسلح افراد نے 28 سالہ شخص کو گولی ماردی۔
a gunman attacked on shopkeeper in kulgam
ایس ایس پی کولگام نے بتایا کہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے آج شام توریگام میں وسیم احمد ولد محمد امین پر فائرنگ کی۔
وسیم کو پیروں میں گولیوں کے شدید زخم آئے ہیں اور انہیں علاج کے لئے قریبی ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے فورا بعد ہی، افسر نے بتایا کہ سرکاری فورسز نے حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے تلاش شروع کردی ہے۔
Last Updated : Mar 21, 2020, 11:00 PM IST